مشکل میں رب سے آسانی کی دعا کریں

زندگی میں جب بھی کوئی کام مشکل لگے تواللہ تعالیٰ کےاس فرمان کو یاد کرلیا کریں اوراس”مشکل کُشا ”سےآسانی کی دعا مانگ لیا کریں۔

” قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَيَّ هَيِّنٌ “

”تیرے رب نےفرمایاہے : یہ میرے لیےآسان ہے”۔

(سورۃ مریم:9)