نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

“شیطان نے کہا: اے میرے رب! تیری عزت و جلال کی قسم! جب تک تیرے بندوں کی روحیں ان کے جسموں میں ہیں؛ میں انہیں بھٹکاتا رہوں گا؛

اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میری عزت و جلال کی قسم! جب تک وہ مجھ سے استغفار کریں گے؛ تو میں انہیں بخشتا رہوں گا!”

(مسند احمد: 11367)