امام ابو حنیفہ نعمان رحمہ اللہ نے فرمایا:

وَمَنْ نَاقَشَكَ مِنَ الْعَامَّةِ وَالسُّوقَةِ، فَلَا تُنَاقِشْهُ،
فَإِنَّهُ يُذْهِبُ مَاءَ وَجْهِكَ

“عوام اور بازاری لوگوں میں سے کوئی شخص آپ سے بحث و تکرار کرنے لگے تو اس سے بحث نہ کیجیے، کیونکہ ایسی بحث آپ کی عزت و آبرو اور وقار کو مجروح کر دے گی۔”

[الأشباه والنظائر، ص:305]