اسلام ہر گھر تک پہنچ کر رہے گا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”روئے زمین پر کوئی کچا پکا گھر ایسا نہیں رہے گا جس میں اللہ اسلام کا کلمہ داخل نہ کر دے خواہ لوگ اسے عزت کے ساتھ قبول کر کے معزز ہو جائیں یا ذلت اختیار کر لیں، جنہیں اللہ عزت عطا فرمائے گا انہیں تو اسلام والوں میں شامل کر دے گا اور جنہیں ذلت دے گا وہ اسلام کے تابع ہو جائیں گے“۔

[مسند احمد:24315]