”بیشک میں اس بات سے اللّٰہ کی پناہ میں آتا ہوں کہ میں اپنے آپ کو بڑی شے سمجھوں مگر اللّٰہ کے ہاں بے قدرا ہوں“۔

وَإِنِّي أَعُوذُ بِاللَّهِ أَنْ أَكُونَ فِي نَفْسِي عَظِيمًا وَعِنْدَ اللَّهِ صَغِيرًا

(عتبة بن غزوان ؓ )

(صحيح مسلم : 2967)