اے اللہ! میں اپنے نفس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں

“(اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ رَبَّ كُلِّ شَيْئٍ وَمَلِيكَهُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي، وَمِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ، وَأَنْ أَقْتَرِفَ عَلَى نَفْسِي سُوئًا أَوْ أَجُرَّهُ إِلَى مُسْلِمٍ)”

اے اللہ! آسمانوں اور زمینوں کو پیدا کرنے والے، غیب اور حاضر کو جاننے والے، تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں تو ہی ہر چیز کا پروردگار اور مالک ہے، میں پناہ مانگتا ہوں اپنے نفس کے شرسے اور شیطان کے شر سے اور اسی کے جال اور پھندوں سے اوراس بات سے کے میں اپنے نفس پر برائی کا ارتکاب کروں یا کسی مسلمان کو اس برائی میں ملوث کردوں۔

(سنن الترمذی: 3529)