ارشادِ باری تعالی ہے:
{فَلَا تَجْعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا} [البقرة: 22]
’اللہ کے ساتھ شریک نہ بناؤ’
مزید فرمایا:
{وَاعْبُدُوا اللَّهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا} [النساء: 36]
’اللہ کی عبادت کرو، اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ’۔
شرک دنیا کا سب سے بڑا گناہ ہے، جس کے سبب سارے اعمال غارت ہوجاتے ہیں، اللہ تعالی سب کو محفوظ رکھے۔