سیدنا حذیفہ رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں :
«ما اسْتَخَفَّ قَوْمٌ بِحَقِّ اللَّهِ عزوجل،إلّا بَعَثَ اللَّهُ عز وجل عَلَيْهِمْ ،مَن يَسْتَخِفُّ بِحَقِّهِمْ».
”جو قوم اللّٰہ تعالیٰ کے حق کو ہلکا سمجھتی ہے، اللہ تعالیٰ اُن پر ایسے لوگوں کو مسلط کر دیتا ہے جو اُن کے حق کو ہلکا سمجھتے ہیں۔“
(العقوبات لابن أبي الدنيا: 263)


