میرا نام محمد سلمان ہے اور میرے والد کا نام کرامت علی ہے۔ میں اقبال ٹاؤن، نزد لاہور موٹروے سٹی، شیخوپورہ روڈ کا رہائشی ہوں۔ میں نے قرآنِ مجید اپنے آبائی علاقے کی جامع مسجد تقویٰ سے حفظ کیا۔ اس کے بعد جامعہ بلال الاسلامیہ، دوساکو چوک سے پانچ سالہ تجوید و قراءات کا تخصصی کورس مکمل کیا۔ اس وقت میں العلماء انسٹیٹیوٹ میں بطور ریسرچر خدمات انجام دے رہا ... مزید پڑھیں