مسجد جانے والے کیلئے جنت میں مہمانی

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

«مَنْ غَدَا إِلَى الْمَسْجِدِ أَوْ رَاحَ، أَعَدَّ اللَّهُ لَهُ فِي الْجَنَّةِ نُزُلًا، كُلَّمَا غَدَا أَوْ رَاحَ»

“جو شخص صبح یا شام مسجد جاتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں مہمانی کا سامان تیار فرماتا ہے، جب بھی وہ صبح یا شام مسجد جاتا ہے“۔

[صحیح مسلم:669]