تنگ دست مقروض کو مہلت دینا
وَإِنْ كَانَ ذُوْ عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلٰى مَيْسَرَةٍ ۚ وَأَنْ تَصَدَّقُوْا خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ
اور اگر مقروض تنگ دست ہو تو اسے کشادگی حاصل ہونے تک مہلت دینا ہے، اور اگر تم (قرض ہی) صدقہ کر دو تو یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے، اگر تم جانتے ہو۔
[سورة البقرة:280]

