قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ وَّ مَغۡفِرَۃٌ خَیۡرٌ مِّنْ صَدَقَۃٍ یَّتْبَعُہَاۤ اَذًی وَ اللہُ غَنِیٌّ حَلِیْمٌ

نرم بات کہنا اور معاف کر دینا اُس صدقے سے بہتر ہے جس کے بعد تکلیف پہنچائی جائے، اور اللہ تعالیٰ بے نیاز (کسی کا محتاج نہیں) اور بردبار (بہت درگزر کرنے والا) ہے۔

[سورة البقرة:263]