دوسروں کی نشست کا احترام

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود وہاں نہ بیٹھے، بلکہ ایک دوسرے کے لیے جگہ کشادہ کرو اور وسعت پیدا کرو“۔

[صحیح مسلم:5684]