لین دین میں نرمی اور آسانی کرنا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”اللہ عزوجل اس شخص كو جنت میں داخل كر ے گا جو خریدنےاور بیچنے میں یا قرض لینے اور واپس کرنے میں آسان (نرم خو) تھا“۔

[السلسلة الصحيحة:1200]