نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیند سے بیدار ہوتے، تو یہ دعا پڑھتے:
“الحَمْدُ لِلَّهِ الذي أحْيانا بَعْدَ ما أماتَنا وإلَيْهِ النُّشُورُ”.
’’ہر قسم کی تعریف اسی اللہ کے لیے ہے، جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا، اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے’’۔
[بخاري:6324، مسلم:2711]