شب و روز کی پیاری سنتیں

نبی کریم ﷺ کی عادت مبارکہ تھی کہ اپ رات کے پہلے پہر میں سوتے، اور اس کے بعد تہجد کی نماز ادا فرماتے۔

(بخاری:3420، مسلم: 1755)

رات کا آخری پہر بہترین موقعہ ہے، جب ہم اللہ رب العالمین سے راز و نیاز کرتے ہوئے، اپنی دعائیں اور گزارشات اس کے سامنے رکھ سکتے ہیں۔

(بخاری: 1145)