اونگھ کی حالت میں نماز

’’إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرْقُدْ حَتَّى يَذْهَبَ عَنْهُ النَّوْمُ فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي إِذَا صَلَّى وَهُوَ نَاعِسٌ لَعَلَّهُ يَذْهَبُ فَيَسْتَغْفِرُ فَيَسُبُّ نَفْسَهُ’’۔

”جب تم میں سے کسی کو اونگھ آئے تو اسے چاہیے کہ وہ سو جائے حتی کہ نیند جاتی رہے، کیونکہ اگر وہ اونگھ کی حالت میں نماز پڑھے تو کیا معلوم کہ وہ (اللہ سے) بخشش مانگنے لگے لیکن (نیند کے غلبے کی وجہ سے) اپنے آپ کو برا بھلا کہ دے”۔

(سنن ابن ماجہ:1370)