سوال (2571)

اگر صف میں سے بدبو آ رہی ہو تو اس صف پر نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب

اگر وہ بدبو نجاست پر مبنی ہے تو اس جگہ نماز نہیں پڑھنی چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ