سوال (4195)
4:20 پہ روزہ بند ہوتا ہے، تو میں نے 4:23 پہ روزہ بند کیا ہے؟ کیا روزہ ہو جائے گا؟
جواب
اگر آپ نے یہ قصداً و ارادتاً تین منٹ زیادہ لیے ہیں تو پھر یہ روزہ نہیں ہوگا، ہاں اگر اذان ہو رہی تھی، اس وقت آپ کھا رہے تھے، آپ نے اس کو پورا کیا ہے تو پھر روزہ ہو جائے گا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ