سوال (2403)

کیا اکیلا شخص قنوت نازلہ کر سکتا ہے؟

جواب

قنوت نازلہ ضرورت کی چیز ہے، ضرورت فرد کی بھی ہو سکتی ہے اور جماعت کی بھی ہو سکتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ