سوال (4120)
بیماری کی حالت میں کوئی اشد بیمار ہو تو اعتکاف توڑ سکتا ہے؟
جواب
حسبِ استطاعت کوشش کرے اعتکاف پورا کرنے کی لیکن شدید بیماری کی صورت میں اعتکاف ختم کرسکتا ہے، ویسے بھی یہ نفلی اعتکاف ہے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ