سوال (4046)
عام طور پر ہمارے ہاں رواج ہے، گھر گھر جا کر پوچھا جاتا ہے کہ آپ کے پاس کتنا دورود شریف پڑھا ہوا موجود ہے، کتنے قرآن ہیں، وہ ہمارے فلاں فلاں کو ایصال ثواب کردیں، کیا یہ طریقہ درست ہے، کیا ایسے ایصال ثواب ہو جاتا ہے۔
جواب
یہ اہل بدعت کا طریقہ ہے، دین اسلام میں اس کی کوئی بھی دلیل موجود نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ