سوال (3876)
کیا افطاری کے وقت دعا کرنا مسنون عمل ہے؟
جواب
قرآن مجید میں جہاں روزے کا ذکر ہے، وہاں دعا کا تذکرہ ہے، اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ روزے دار کے ساتھ دعا کا تعلق ہے، افطاری کے وقت قبولیت کے زیادہ چانس ہوتے ہیں، اس لیے دعا کی جا سکتی ہے، اس میں ہوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ