جامعہ سلفیہ فیصل آباد کا موجودہ نصاب تعلیم کا تعارف

جامعہ سلفیہ میں سات سالہ درس نظامی کا کورس ہے اور ساتھ ایک سالہ درجہ تخصص کا کورس بھی ہے۔
حفاظ کرام کے لیے “کلیۃ القرآن الکریم” ہے اور غیر حفاظ کرام کے لیے “کلیۃ الحدیث ”
ہےنصاب مندرجہ ذیل ہے۔

پہلی کلاس کاکلیۃ القرآن کا نصاب
(1)ترجمۃ القرآن(سورة یونس تاسورة الکھف)
(2)حدیث: بلوغ المرام(شروع سے کتاب الحج تک اور کتاب الجامع )
(3)سیرت:رحمت عالم:مکمل
(4)تجوید:المقدمۃ الجزریہ: مکمل
(5)حدر مکمل قرآن مجید
(6)منزل مکمل قرآن مجید
(7)عقیدہ اور تقویةالایمان
(8)ابتدائی، قواعد الصرف: مکمل
(9)ابتدائی،قواعد النحو: مکمل
(10)شرح مائۃ عامل: مکمل
(11)ابواب الصرف:مکمل
(12)القول السدید: مکمل
(13)اصول حدیث: مکمل
(14)اقرأ: تینوں جزء
(15)تحفةالقاری
(16)التربیۃ الاسلامیہ

پہلی کلاس کا کلیۃ الحدیث کا نصاب تعلیم
(1)ترجمۃ القرآن (سورة یونس تاسورة الکھف)
(2)حدیث: بلوغ المرام(شروع سے کتاب الحج تک اور کتاب الجامع )
(3)آخری کچھ پارے حفظ القرآن
(4)سیرت:رحمت عالم
(5)عقیدہ اور تقویةالایمان
(6)ابتدائی، قواعد الصرف: مکمل
(7)ابتدائی،قواعد النحو: مکمل
(8)شرح مائۃ عامل: مکمل
(9)ابواب الصرف: مکمل
(10)اصول حدیث: مکمل
(11)آسان عربی :تینوں جزء
(12)اقرأ :تینوں جزء
(13)التربیۃ الاسلامیہ

دوسری کلاس کاکلیۃ القرآن کا نصاب تعلیم
(1)ترجمۃ القرآن: پہلے پارے تاسورة التوبہ مکمل
(2)حدیث: مشکاۃ المصابیح (جلد اول مکمل )
(3)قواعد الصرف :جزء اول
(4)قواعد النحو :جزء اول
(5)الدررالبہیہ فی مسائل الفقہیہ:مکمل
(6)کتاب التوحید: مکمل
(7)اصلاحات المحدثین: مکمل
(8)قرأت سورة البقرہ: مکمل
(9)متن الشاطبیہ: مکمل
(10)المدخل الی علم الوقف:مکمل
(11)المدخل الی علم القرات:مکمل

دوسری کلاس کا کلیۃ الحدیث کا نصاب
(1)ترجمۃ القرآن: پہلے پارے تاسورة التوبہ مکمل
(2)حدیث: مشکاۃ المصابیح (جلد اول مکمل )
(3)قواعد الصرف :جزءاول
(4)قواعد النحو: جزءاول
(5)الدررالبہیہ فی مسائل الفقہیہ:مکمل
(6)حفظ القرآن کچھ آخری پارے
(7)تاریخ اسلام:خلفاء راشدین
(8)کتاب التوحید:مکمل
(9)اصلاحات المحدثین: مکمل
(10)دروس اللغہ :جزءثانی
(11)اقرأ :جزءرابع

تیسری کلاس کاکلیۃ القرآن کا نصاب تعلیم
(1)ترجمۃ القرآن: آخری پندرہ پارے
(2)حدیث: مشکاۃ المصابیح :جزءثانی
(3)من اطیب المنح فی علم المصطلح:مکمل
(4)حدیث: سنن نسائی:مکمل
(5)تطبیق قرأت: مکمل قرآن
(6)اصول فقہ پر ایک نظر:مکمل
(7)قواعد الصرف :جزء ثانی
(8)قواعد النحو :جزءثانی
(9)متن الشاطبیہ: مکمل
(10)علم الفواصل: مکمل
(12) شرح عقیدہ واسطیہ:مکمل
(13)فقہ السنہ( کتاب الصلاة) مکمل

تیسری کلاس کاکلیۃ الحدیث کا نصاب تعلیم
(1)ترجمۃ القرآن: آخری پندرہ پارے
(2)حدیث: مشکاۃ المصابیح :جزءثانی
(3)من اطیب المنح فی علم المصطلح:مکمل
(4)حدیث: سنن نسائی: مکمل
(5)شرح عقیدہ واسطیہ: مکمل
(6)حفظ القرآن کچھ پارے
(7)دروس اللغہ العربیہ
(8)اصول فقہ پر ایک نظر:مکمل
(9)قواعد الصرف :جزثانی
(10)قواعد النحو :جزثانی
(11)فقہ السنہ( کتاب الصلاة) مکمل
(12)مقامات حریری

پانچویں کلاس کا نصاب تعلیم
(1)حدیث: سنن ابی داؤد: مکمل
(2)تفسیر: جلالین پہلے دس پارے
(3)تیسیر فی مصطلح الحدیث: نصف
(4)شرح ابن عقیل:پہلا ودوسرا جزء
(5)ھدایہ:کتاب الصلاة،کتاب الطہارۃ، کتاب الصیام، کتاب النکاح وغیرہ
(6)البلاغة الواضحہ :نصف
(7)تاریخ السلام: بنو امیہ
(8)فتح المجید :مکمل
(9)اصحاب الحدیث: مکمل
(10)مختارات: مکمل
(11)اصول الشاشی: نصف

چھٹی کلاس کا نصاب تعلیم
(1)حدیث: جامع ترمذی مکمل
(2)تفسیر: نیل المرام ومباحث فی علوم القرآن
(3)تیسیر فی مصطلح الحدیث:نصف
(4)شرح ابن عقیل:تیسرا و چوتھاجزء
(5)بدایۃ المجتھد ،کتاب الزکاة، کتاب الصیام
(6)دیوان المتنبی: مکمل
(7)اصول الشاشی:مکمل
(8)البلاغة الواضحہ مکمل
(9)تاریخ السلام:بنو عباس
(10)مفتاح الإنشاء :مکمل
(11)السراجی(وراثت) مکمل

ساتویں کلاس کا نصاب تعلیم
(1)حدیث: صحیح مسلم: مکمل
(2)حدیث: موطا امام مالک
(3)تفسیر: فتح القدیر:سورةالنور ،سورةالحزاب، سورةالفتح، سورةالمحمد، سورةالحجرات
(4)بدایۃ المجتھد: کتاب النکاح،کتاب الطلاق،
(5)شرح نخبتہ الفکر مکمل:مکمل
(6)الوجیز فی اصول الفقہ:مکمل
(7)اسلام کا نظام اقتصادیات:مکمل
(8)اسلام کا نظام سیاست: مکمل
(9)اصول تخریج:مکمل
(10)الفوز الکبیر فی اصول تفسیر :مکمل
(11)تاریخ ادب العربی

آٹھویں کلاس کا نصاب تعلیم
(1)حدیث: صحیح البخاری: مکمل
(2)تفسیر: فتح القدیر:آخری دو پارے
(3) شرح عقیدہ طحاویہ :مکمل
(4)الوجیز فی اصول الفقہ:مکمل
(5)حجةاللہ البالغہ: مکمل
(6)السنة ومکانتھا:مکمل
(7)تقابل ادیان: مکمل
(8) تاریخ تشریح السلامی: مکمل
(9)بدایۃ المجتھد :کتاب البیوع مکمل

درجہ تخصص کا نصاب تعلیم
(1) اصول الفقه على منهج اهل الحديث
(2)قواعد فقہيه
(3) مذكرة الإفتاء
(4) فقه القرآن
(5) فقه الحديث
(6)اصول الدعوة
(7) متون (100 احادیث زبانی)

●ناشر: حافظ امجد ربانی
● فاضل: جامعہ سلفیہ فیصل آباد

یہ بھی پڑھیں: جامعہ سلفیہ کے سابقہ وحاضر ناظمين ومدیر التعلیم کا مختصر تعارف