جامعہ سلفیہ کے قیام سے لیکر اب تک تدریس کرنے والے مشائخ کرام کا مختصرتعارف

تعلیمی ادارے کی حسن کارکردگی کا انحصار اساتذہ کرام پرہوتا ہے۔جن کی محنت، لگن اور خصوصی توجہ سے طلبہ میں تعلیمی شوق پیداہوتا ہے۔ بحمد اللہ جامعہ سلفیہ کو یہ
اعزاز حاصل ہے کہ اس کے تدریسی عملے میں ماہرین تعلیم تجربہ کار اور اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ کرام موجود تھے اور اب بھی ہیں۔جو بہترین طریقہ تدریس اور اعلی
فنی مہارت کے ساتھ تدریسی فرائض سر انجام دیتے ہیں۔ جس پر جامعہ کو بجاطور پرفخر ہے۔
استاد قوم کا محسن بھی ہوتا ہے اور معمار بھی۔ استاد کی وجہ سے ایک باشعور اور تعلیم یافتہ معاشرہ وجود میں آتا ہے۔استاد بچوں کو جہالت کے گڑھے سے نکال کر علم کے نور کی طرف لے جاتا ہے ۔استاد ہی وہ واحد ہستی ہے جو اپنی محنت سے طالب علم کو نہ صرف شعور کی منزل طے کرنے میں مدد دیتا ہے بلکہ کامیابی سے بھی روشناس کرواتا ہے۔استاد ہی کی بدولت ایک عام انسان،عالم، پروفیسر، ڈاکٹر، انجینئر ، مفکر اور سیاستدان کے درجے تک پہنچ پاتا ہے۔
جامعہ سلفیہ کے تمام شعبوں میں 107 اساتذہ کرام تدریسی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

شيوخ الحديث جامعه سلفيه
جامعہ سلفیہ کے قیام سے اب تک جن عالی مرتبت محدثین نے جامعہ سلفیہ میں بطور شیخ الحدیث خدمات سر انجام دیں۔
(1)شیخ الحدیث عطاء الله حنیف بھوجیانی رحمه الله
(2)شیخ الحدیث حافظ محمد گوندلوی رحمه الله
(3)شیخ الحدیث حافظ عبدالله بدهیمالوی رحمه الله
(4)شیخ الحدیث محمد عبده الفلاح رحمه الله
(5)شیخ الحدیث پیر محمد يعقوب قريشي رحمه الله
(6)شیخ الحدیث محمد صديق رحمه الله
(7)شیخ الحدیث حافظ ثناءاللہ مدنی رحمہ اللہ
(8)شیخ الحدیث ابویحیی سلطان محمود محدث رحمه الله (جلال پوری)
(9)شیخ الحدیث حافظ احمد الله بڈھیمالوی رحمہ اللہ
(10)شیخ الحدیث حافظ عبدالعزيز علوی صاحب حفظہ الله
(11)شیخ الحدیث مولانا یونس بٹ صاحب رحمہ اللہ

جامعہ کے قیام سے لے کراب تک جن حضرات نے ناظمين ومدیرالتعلیم کی خدمت سرانجام دی
(12)مولانامحی الدین احمد قصوری رحمہ اللہ
(13)شیخ الحدیث محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ
(14)فضیلة الشیخ عبید اللہ احرار رحمہ اللہ
(15)حافظ محمد اسماعیل ذبیح رحمہ اللہ
(16)فضیلة الشیخ محمد صدیق رحمہ
(17)فضیلةالشیخ ابو الحفض عثمانی رحمہ اللہ
(18) فضیلة الشیخ محمد اسحاق چیمہ رحمہ اللہ
(19)فضیلة الشیخ پروفیسرعبید الرحمن مدنی رحمہ اللہ
(20)شیخ الحدیث حافظ مسعود عالم صاحب حفظہ اللہ
(21)ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ
مدرسین جامعہ سلفیہ
(22)فضیلة الشیخ محمد حنیف ندوی رحمہ اللہ
(23)فضیلةالشیخ حافظ محمد بھٹوی رحمہ اللہ
(24)فضیلةالشیخ حافظ شریف صاحب حفظہ اللہ
(25)فضیلة الشیخ محمد سلیمان اظہر حفظہ اللہ
(26)فضیلةالشیخ محمد اسماعیل مالدیپی حفظہ اللہ
(27)فضیلةالشیخ ثناءاللہ ہوشیار پوری رحمہ اللہ
(28)فضیلةالشیخ قدرت اللہ فوق رحمہ اللہ
(29) فضیلة الشیخ عبدالغفار حسن عمر پوری رحمہ اللہ
(30)فضیلةالشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
(31)فضیلةالشیخ غلام احمد حریری رحمہ اللہ
(32)فضیلةالشیخ حاکم دین کراچی رحمہ اللہ
(33)فضیلةالشیخ عبدالستار حماد حفظہ اللہ
(34)فضیلةالشیخ محمد حسین طور رحمہ اللہ
(35)فضیلةالشیخ محمد صادق خلیل رحمہ اللہ
(36)فضیلةالشیخ عبد السلام کیلانی رحمہ اللہ
(37)فضیلةالشیخ حافظ علم الدین رحمہ اللہ
(38)فضیلةالشیخ حبیب الرحمن خلیق حفظہ اللہ
(39)فضیلةالشیخ محمد داؤد مدنی فہیم رحمہ اللہ
(40)فضیلةالشیخ اسحاق چیمہ رحمہ اللہ
(41) فضیلةالشیخ پروفیسر عبدالرحمن مدنی رحمہ اللہ
(42)فضیلةالشیخ مولانا محمد رفیق حفظہ اللہ
(43)فضیلةالشیخ احمد حسن صاحب
(44) فضیلةالشیخ پروفیسر ریاض الحق صاحب
(45)فضیلةالشیخ داؤد خان رحمہ اللہ
(46) فضیلةالشیخ محمد داؤد راز رحمہ اللہ
(47)فضیلةالشیخ عبدالحنان زاہد حفظہ اللہ
(48)فضیلةالشیخ محمد بن یعقوب صاحب
(49)فضیلةالشیخ محمد شرف الدین صاحب
(50) فضیلةالشیخ سعید انور صاحب
(51) فضیلةالشیخ اسحاق صاحب
(52) فضیلة الشیخ عبدالرحیم فاروقی صاحب
(53) فضیلة الشیخ زکاء الله زاہد صاحب
(54)فضیلة الشیخ عبدالواحد کشمیری رحمہ اللہ
(55) فضیلة الشیخ محمد سلیم صاحب
(56)فضیلة الشیخ محمد ہارون رشید صاحب
(57)فضیلة الشیخ محمد علی جانباز رحمہ اللہ
(58)فضیلة الشيخ ڈاکٹر اکرم حسین علی رحمہ اللہ
(59) فضیلة الشیخ جاراللہ ضیاء رحمہ اللہ
(60)فضیلۃ الشیخ مولانا عبدالعلیم حفظہ اللہ
(61)فضیلة الشیخ حافظ منیر احمد اظہر حفظہ اللہ
(62) فضیلة الشیخ مولانا محمد حنیف بھٹی صاحب
(63)فضیلة الشیخ مولانا عبدالرحمن سراج صاحب
(64)فضیلة الشیخ یعقوب مبین صاحب
(65)فضیلة الشیخ عبدالرحیم شاہ صاحب
(66)مولانا اشرف جاوید حفظہ اللہ
(67)فضیلة الشیخ عبدالحی عابد رحمہ اللہ
(68) فضیلة الشیخ عبدالحی انصاری حفظہ اللہ
(69)فضیلة الشیخ عبدالرحمن انور حفظہ اللہ
(70)فضیلة الشیخ عبدالرشید شورش صاحب حفظہ اللہ
(71)مولاناحبیب اللہ خان صاحب ازپشاور
(72)مولاناشریف اللہ رحمہ اللہ
(73)مولانامحمد اکال گڑھی صاحب
(74)مولانا عبدالرحیم۔کلیم صاحب
(75)مولاناعلی محمد نومسلم رحمہ اللہ
(76)شیخ امان الجامی رحمہ اللہ
(77)شیخ علی مشرف حفظہ اللہ
(78) مولانا عبید الرحمان مدني صاحب
(79)مولاناحافظ عبدالمالک صاحب
(80)مولانا عبیداللہ اظہر رحمہ اللہ
(81)علی محمد حنیف السلفی رحمۃ اللہ
(82)مولانا زبیر عالم محمد صاحب
(83)فضیلةالشیخ سعید کلیروی حفظہ اللہ
(84)فضیلةالشیخ عبدالرزاق ظہیر حفظہ اللہ
(85)قاری شعیب نحوی حفظہ اللہ
(86)فضیلةالشیخ رحمت اللہ رحیق حفظہ اللہ
(87)فضیلةالشیخ اسماعیل رحمہ اللہ
(88)فضیلةالشیخ عبدالحلیم حفظہ اللہ
(89)مولانا محمد انور كشميرى رَحِمَهُ الله
(90)مولانا جمشيد خان صاحب
(91)پروفيسر محمد شريف اشرف صاحب
(92)شيخ مصطفى ابّوه مبعوث سعودي
(93)شيخ حسن راشد باتستاني صاحب
(94)شيخ عبیدالله صاحب (پي ٹی ماسٹر)
(95)شيخ عبدالوهاب حجازي بلتستاني
(97)حافظ بنيامين طور صاحب
(98)قارى عبدالرحيم طور صاحب
(99)حافظ عبدالستار حسن صاحب
(100)مولانا محمد اسحاق صاحب
(101)شيخ زيد احمد صاحب

قراءکرام
(102)قاری رمضان صاحب رحمہ اللہ
(103)قاری عطاء اللہ صاحب حفظہ اللہ
(104)فضیلة الشیخ قاری المقری نوید الحسن لکھوی رحمہ اللہ
(105) قاری المقری ریاض عزیزی حفظہ اللہ
(106)قاری شعیب احمد عارفی حفظہ اللہ
(107) قاری منظور احمد صاحب
(108) قاری زبیر کلیم صاحب
(109) قاری جاوید انور صاحب
(110) قاری غلام اللہ صاحب
(111) قاری ضیاء اختر صاحب
(112) قاری یوسف صاحب
(113)قاری عزیر احمد راشد حفظہ اللہ
(114)قاری حسنین افتخار حفظہ اللہ
(115)قاری شمس الدین صاحب
(116)قاری ریحان امین حفظہ اللہ
(117)حافظ محمد افضل ساجد صاحب
(118)قاری خان محمد صاحب
(119)قاری عبدالطیف صاحب
(120)قاری عبد الواحد صاحب

بحمد اللہ مختصر سا جامعہ سلفیہ فیصل آباد کا تعارف مکمل ہوا

مرتب: حافظ امجد ربانی

یہ بھی پڑھیں: جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے موجودہ اساتذہ کرام