سوال 7623
السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته
کھڑا ہوکر وضوء کرنا شرعاً کیسا ہے؟
جواب
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
وضو سنت کے مطابق کرنا ضروری ہے ۔
اس کے متعلق کھڑے ہونے، یا نہ ہونے کی بحث سرے سے موجود نہیں ہے۔
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ
السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته
کھڑا ہوکر وضوء کرنا شرعاً کیسا ہے؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
وضو سنت کے مطابق کرنا ضروری ہے ۔
اس کے متعلق کھڑے ہونے، یا نہ ہونے کی بحث سرے سے موجود نہیں ہے۔
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ