سوال (4237)
ایک بھائی کو خواب میں کار ملتی ہے، پھر اس سے وہ چھین لی جاتی ہے، چھیننے والا کچھ پیسے مانگتا ہے پھر واپس کردے گا، اس کی کیا تعبیر ہوسکتی ہے؟
جواب
کوئی کام کی چیز ضائع ہو گی۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ