سوال (2441)

مومن کی حدیث کے مطابق تعریف کیا ہے؟

جواب

مومن وہ ہے جو ایمان کی صفت سے متصف ہو اور زندگی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کے مطابق گزارے ۔

فضیلۃ الباحث امتیاز احمد حفظہ اللہ