سوال (2507)

نکاحِ مسیار پر راہنمائی فرمائیں۔

جواب

1: شیخ ابن باز رحمہ اللہ نے پہلے جواز دیا پھر رجوع کیا ہے۔
2: شیخ ابنِ عثیمین رحمہ اللہ نے پہلے جواز دیا پھر سکوت اختیار کیا ہے۔
3: شیخ البانی رحمہ اللہ نے ہمیشہ ناجائز قرار دیا اور یہی صحیح ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

نکاح مسیار بینادی طور متعہ ہی ایک شکل بن جاتی ہے، اہل علم کی تفصیلی گفتگو کے بعد یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ یہ جائز نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ