ابو دردا رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

لوگوں میں اہل علم کی مثال ایسے ہی ہے جیسے آسمان میں ستارے ہوتے ہیں، کہ جن کے ذریعے سے رہنمائی لی جاتی ہے۔

(اخلاق العلماء للآجری:29)