علماءکی اہمیت
بلال بن العلاءرحمہ اللہ کہتے ہیں:
(اگر خلق قرآن کے مسئلے پر)امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ عزیمت کا ،ظاہرہ نہ کرتے،توسارے لوگ جہمی بن جاتے۔
(حلیۃ الاولیاء:181/9)
علماءکی اہمیت
بلال بن العلاءرحمہ اللہ کہتے ہیں:
(اگر خلق قرآن کے مسئلے پر)امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ عزیمت کا ،ظاہرہ نہ کرتے،توسارے لوگ جہمی بن جاتے۔
(حلیۃ الاولیاء:181/9)