فجر اور عشاء با جماعت پڑھنے کی فضیلت
رسول اللہ ﷺنے فرمایا:
«مَنْ صَلَّى الْعِشَاءَ فِي جَمَاعَةٍ فَكَأَنَّمَا قَامَ نِصْفَ اللَّيْلِ، وَمَنْ صَلَّى الصُّبْحَ فِي جَمَاعَةٍ فَكَأَنَّمَا صَلَّى اللَّيْلَ كُلَّهُ».
”جس نےعشاء کی نماز باجماعت اداکی تو گویا اس نے آدھی رات کا قیام کیا اور جس نے صبح کی نماز بھی جماعت کے ساتھ پڑھی تو گویا اس نے ساری رات نماز پڑھی“۔
(صحیح مسلم: 656)