سوال 7691

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
زایان کیا یہ اسلامی نام ہے؟ راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہاں، یہ زَانَهُ (زینت) سے بنایا گیا ہوگا۔ جیسے رفق کے بارے میں آتا ہے کہ کسی چیز میں رفق، یعنی نرمی ہو، تو «إِلَّا زَانَهُ»، یعنی وہ چیز مزین ہو جاتی ہے، خوبصورت ہو جاتی ہے۔ ٹھیک ہے یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔ واللہ اعلم

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ