نبی ﷺ نے فرمایا:

“فجر کی دو رکعتیں؛ دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، اس سے بہتر ہیں!”

(صحیح مسلم: 1688)