حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ

ایک دیہاتی کھڑا ہو کر مسجد میں پیشاپ کرنے لگا تو لوگ اس پر جھپٹنے لگے۔ (یہ دیکھ کر) رسول اللہﷺ نے لوگوں سے فرمایا: ” اسے چھوڑو اور اس کے پیشاپ پر پانی کا بھرا ہوا ڈول بہا دو۔ کیونکہ تم آسانی کرنے کے لیے بھیجے گئے ہو، دشواری کے لیے نہیں”۔

(صحیح البخاری: 220)