اللہ کو راضی کرنے والے دو آسان عمل

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ اس بات پر اپنے بندے سے راضی ہوتا ہے کہ وہ کھانا کھائے اور اس پر اللہ کی تعریف کرے، یا پینے کی کوئی چیز(پانی، دودھ وغیرہ) پیے، اور اس پر اللہ کی تعریف کرے۔

صحیح مسلم: 6932