نماز فجر کی پابندی کرنے والوں کے لیے10 بشارتیں

سَمِعْتُ جُنْدَبَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَلَّى الصُّبْحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللهِ،

جندب بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” جس شخص نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ تعالیٰ کی زمہ داری (امان) میں ہے۔

(صحیح مسلم:657)