اختلاف پیدا کرنا

سیدنا ابو موسٰی اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نےسیدنا معاذ اور ابو موسٰی رضی اللہ عنپا کو یمن بھیجا تو آپ نے یہ ہدایت فرمائی کہ لوگوں کے لیے آسانی پیدا کرنا،انہیں سختیوں میں متلانہ کرنا، ان کو خوش رکھنا، نفرت نہ دلانا اور تم ونوں آپس میں اتفاق رکھنا، اختلاف نہ پیدا کرنا”۔

(صحیح مسلم: 1732)