وہ ہلاک ہو جائے گا

نبی ﷺ نے فرمایا:

“میں نے تمہیں روشن راستے پر چھوڑا ہے؛ اس کی رات اس کے دن کی طرح ہے، جو شخص اس راستے سے ہٹ جائے گا، وہ ہلاک ہو جائے گا؛ اور جو تم میں سے زندہ رہے گا، وہ عنقریب بہت زیادہ اختلاف دیکھے گا!”

(السلسلۃ الصحیحۃ: 2474)