القرآن

اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اوپر نہ کرو اور نہ ان سے اونچی آواز سے بات کرو جیسے آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو، کہیں (ایسا نہ ہوکہ) تمہارے اعمال اکارت جائیں اور تمہیں بھی خبر نہ ہو

(سورۃ الحجرات: 2)