امید و خوف

سیدنا عمر بن خطاب رضی الل عنہ فرماتے ہیں:

اگر آسمان سے کوئی پکارنے والا پکارے : اے لوگو! تم سب جنت میں داخل ہوگے سوائے ایک آدمی کے، تو مجھے ڈر ہے کہ وہ آدمی میں نہ ہوں۔اور اگر آسمان سے کوئی پکارنے والا پکارے: اے لوگو ! تم سب جہنم میں جانے والے ہو سوائے ایک آدمی کے، تو میں امیس رکھتا ہوں کہ(اللہ کے فضل و کرم سے)وہ آدمی میں ہوں۔

(حلیتہ الاولیاء:1/53)