اللہ کسی بھی ظالم کے عمل سے بے خبر نہیں

“.وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ”

’’اور آپ اللہ کو ہرگز اس سے غافل گمان نہ کرو جو ظالم لوگ کررہے ہیں، وہ تو انہیں صرف اس دن کے لیے مہلت دے رہا ہے جس دن آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی‘‘۔

[سورة ابراھیم: 42]