ناجائز قبضہ : سات زمینوں کا طوق

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مَنْ ظَلَمَ مِنَ الْأَرْضِ شَيْئًا طُوِّقَهُ مِنْ سَبْعِ أَرَضِينَ

”جو شخص ظلم کے ساتھ زمین کا کچھ حصہ بھی ہتھیا لے، قیامت کے دن اسے سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا“۔

[صحيح البخاري:2452]