اللہ کی طرف رجوع

اللہ کی طرف رجوع!

إمام ابن قیم رحمـه الله فرماتے ہیں:
“ذِكرُ الله والإقبالُ عليه والإنابةُ إليه والفزعُ إلى الصلاة، كم قد شُفِيَ به مِن عليلٍ وكم قد عُوفِيَ به مِن مريض”.

اللہ کا ذکر، اللہ کی طرف پلٹ جانا، لوٹ جانا، آزمائش ۤآتے ہی نماز کی طرف لپکنا؛ کتنے ہی بیمار محض اسی  سے شفایاب ہو جاتے ہیں اور کتنے ہی مریضوں کو اسی سے عافیت نصیب ہو جاتی ہے۔

[مفتاح دارالسعادة:1/ 250]

Avatar photo

عرفان حافی

فاضلِ درس نظامی مدیر الحافی انسٹیٹوٹ

ٹرینڈنگ

تبصرہ شامل کریں

متعلقہ پوسٹس