شب براءت کی حقیقت

‎:امام ابوبکر ابن العربی مالکی ؒ فرماتے ہیں

”پندرہ شعبان کی رات کے متعلق کوئی بھی قابل اعتماد حدیث موجودنہیں، نہ اس کی فضیلت میں اور نہ ہی اس رات میں عمریں لکھی جانے کے حوالے سے،لہذا آپ اس رات کی طرف التفات نہ کریں“۔

‎[احکام القرآن:117/4]

حافظ ابنِ قیم ؒ فرماتے ہیں:

”شعبان کی پندرہویں شب کے متعلق مروی روایات میں سے کوئی بھی پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتی“۔

‎[المنار المنیف 98-99]