ایک درہم ایک لاکھ سے بہتر

امام مالك بن دينار رحمه الله فرماتے ہیں:

«لَأَنْ يَتْرُكَ الرَّجُلُ دِرْهَمًا حَرَامًا خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَتَصَدَّقَ بمئة أَلْفِ دِرْهَمٍ».

”آدمی حرام کا ایک درہم چھوڑ دے؛ یہ اُس کیلئے ایک لاکھ درہم صدقہ کرنے سے بہتر ہے“۔

[المجالسة وجواهر العلم : 125/5]