رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”بلاشبہ خفیہ طور پر کیا جانے والا صدقہ؛ اللہ کے غضب کو ٹھنڈا کردیتا ہے“۔

[الجامع الصغير:4995]