امام دار قطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

اے اہل بغداد! یہ گمان نہ کرو کہ میری زندگی میں تم میں سے کوئی شخص رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھنے کی جسارت کرے گا۔

(فتح المغیث للسخاوی: 320/1)