زندگی کی آفتوں سے حفاظت کی دعا
نبی کریم ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ، وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ، وَالْكَسَلِ، وَالْجُبْنِ، وَالْبُخْلِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ،وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ.
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم، پریشانی، بے بسی، سستی، بزدلی، بخل، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے (دباؤ) سے۔
[صحيح البخارى:6369]


