تنگدست کو قرض معاف کرنے کا اجر

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

ایک شخص فوت ہوا، قبر میں اس نے سوال ہوا، تمہارے پاس کوئی نیکی ہے؟ اس نے کہا کہ میں لوگوں سے خرید و فروخت کرتا تھا۔ اور مالداروں کو مہلت دیا کرتا تھا، جبکہ تنگ دستوں کے قرض معاف کردیا کرتا تھا۔

ااس پر اس کی بخشش ہوگئی۔

صحیح بخاری: 2391